عید الفطر میں امتِ مسلمہ کے لیے نصیحت – شیخ ربیع بن ہادی المدخلی

الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن اتبع هداه، أما بعد:

بے شک میں اپنے آپ کو اور تمام مسلمانوں کو تقویِٰ الہی اپنانے اور اپنے عقا‏ئد، عبادات و معاملات اور تمام شعبۂ زندگی میں  کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تمسک اختیار کرنے اور منہج سلف صالحین پر چلنے کی وصیت کرتا ہوں۔

اور اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ ان کے دلوں میں باہم الفت ڈال دے، انہيں حق پر جمع فرمادے، ان سے شیطان کی طرف سے پھیلائے جانے والے فساد  وناچاکی کو دور فرمادے اور ان کے لیے ظاہری وباطنی فتنوں کے شر سے کافی ہوجائے۔

بے شک ہمارا رب دعائو ں کا سننے والا ہے۔

وصلى الله على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم.

(اور شیخ نے وصیت کی کہ ان کی طرف سے سب کو سلام پہنچایا جائے)

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: نصيحة من العلامة ربيع بن هادي المدخلي للمسلمين في أول أيام عيد الفطر المبارك عام 1441هـ

یوٹیوب

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*