نام نہاد اہلحدیث جماعتوں اور شخصیات کا سیاست، انتخابات و جمہوریت پر مبنی باطل منہج – طارق بن علی بروہی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حکومت کی اطاعت کے بجائے حزب اختلاف بننا 06:23

محض دنیاوی مفاد کے لیے حکومت کو ماننا  اور مناصب کی جنگ 15:13

مولوی منظور گجر کا حکومت کو لتاڑنا 18:08

جماعت غرباء اہلحدیث کی لاچار خلافت 24:13

جہوریت کفر ہے کا فتویٰ بعد میں اسی میں شمولیت، جماعۃ الدعوۃ 24:43

جمعیت اہلحدیث ، جماعۃ الدعوۃ وغیرہ کی توحید و سنت  کی دعوت اور  شرک  و بدعات کے رد کے بجائے صرف دنیاوی مطالبے اور لالچ 29:15

جماعت اسلامی کی حمایت، سینیٹر ساجد میر 30:06

مہنگائی کا رونا اور حکومت پر ملامت، مولانا ارشاد الحق اثری 30:14

عوام کے سامنے زہد کا ڈرامہ، محمد یعقوب شیخ جماعۃ الدعوۃ 30:45

جمعیت اہلحدیث کا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پر جہوری انتخابات کی تہمت لگانا 35:37

بدعتیوں سے اتحاد و اتفاق کی دعوت، ابتسام الہی ظہیر 38:18

شرک و بدعات والوں کی رسومات میں شرکت، ساجد میر، جماعۃ الدعوۃ وغیرہ 39:37

حافظ سعید کے بیٹے لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگاتے ہوئے 40:03

عقیدے کی غیرت اور الولاء والبراء سے عاری اتحاد بین المسالک  کی ترویج، ہشام الہی ظہیر 40:13

خادم حسین رضوی کو خراج عقیدت اور اس کا وہابیوں کو گالیاں دینا، ہشام الہی ظہیر 42:40

ساجد میر کا دعوت توحید کا موقع غنیمت ملنے پر بھی مداہنت کا راگ الاپنا 44:24

علامہ صاحب عفا اللہ عنہ کا دیوبندی، بریلوی، شیعہ کو بھائی کہہ کر  بغاوت کے لیے اتحاد کی دعوت  دینا 47:32

ہم اخوانی ہیں اقرار ساجد میر 48:04

ہمارا کسی مذہب سے کوئی جھگڑا نہیں، حافظ سعید 48:18

وہابیوں سے بریلوی خوش، اتحاد امت، جماعۃ الدعوۃ 48:28

پرائیوٹ جہاد جائز ہے، سب مذاہب کو لے کر چلتے ہیں، حافظ سعید 51:36

نام کے پرامن احتجاج 55:00

خواتین کو سیاست میں لانا، جمعیت، الدعوۃ 55:12

الدعوۃ کا جمعیت کو ذلیل کرنا 56:49

وقت، پیسہ، اخلاق کا ضیاع، عوامی خدمت  اور پیسے کو اپنی سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا 1:00:07

ایک دوسرے پر تہمت او رکردار کشی 1:01:04

پولیس سے جھڑپیں 1:04:31

دینی اسٹیج پر گالیوں کی برسات، منظور گجر، ناصر رحمانی 1:05:56

حکمرانوں کے خلاف بدعائيں، توصیف الرحمن، منظور گجر1:09:57

حکام کے خلاف سرعام تنقید، ناصر رحمانی، حافظ سعید 1:11:44

مظلوموں کے نام پر چندہ سیاست کالعدم تنظیم الدعوۃ 1:12:27

مدارس کا احتساب کرنے پر اسلام کے قلعوں کے خلاف آپریشن کے نعرے، ارشاد الحق اثری 1:14:38

خارجی فضل الرحمن کا ہر طرح سے ساتھ دینا چاہیے، ارشاد الحق اثری 1:15:18

مساجد تک میں سیاست 1:15:27

دین میں رنگ و منہج بدلتے ہوئے شیخ عبداللہ ناصر رحمانی، حکام پر تنقید جائز نہیں کہہ کر پھر خود تنقید کرتے ہوئے 1:18:23

احتجاج کی مخالفت کرنے کے بعد اس کے حق میں فتویٰ دیتے ہوئے 1:19:31

تضادات کی بھرمار 1:27:06

اقرار کے ہم شیخ بدیع الدین شاہ رحمہ اللہ کے منہج پر نہيں ہیں 1:37:31

حکومت مخالف تحریکیں، ایم آر ڈی وغیرہ 1:40:38

ڈاکٹر فضل الہی خطبۂ جمعہ میں ووٹ دینے کی ترغیب  1:41:06

الیکشن غیراسلامی نہیں، بلکہ فرض ہے ووٹ دینا، انیس الرحمن جمعیت اہلحدیث ہندوستان 1:45:37

جمہوریت میں کبھی نہیں آئيں گے، حافظ سعید کا دعوی 1:48:49

جمہوریت مجبوری، مفتی مبشر احمد ربانی 1:50:31

خود خلیفہ ہوکر جماعت غرباء کی حکومت کے امیدوار جماعۃ الدعوۃ کی حمایت کرنا 1:53:08

منافقانہ سیاست، ہمارا ملی مسلم لیگ سے تعلق نہیں، الدعوۃ 1:56:28

الدعوۃ ہماری مساجد پر قبضہ کرتی ہے، ساجد میر 1:56:35

الدعوۃ اور ساجد میر بغل گیر 1:58:41

الدعوۃ کے خلاف ریلی، طالب الرحمن شاہ ، دہشتگرد تنظیم کے نعرے 1:58:35

25-30 کروڑ سالانہ خرچہ جماعۃ الدعوۃ 2:03:52

سب سلفی کہلانے والی جماعتیں سیاست ہيں دعوت کے لیے نقصان دہ، اقرار توصیف الرحمن 2:04:40

اہلحدیث میں جماعتیں بنانا بدعت ہے، ناصر رحمانی 2:06:29

میرا ایمان جمعیت اہلحدیث سندھ، اس جماعت کے سوا کسی سے کوئی سروکار نہیں 2:08:15

جمعیت کے اندر رہ کر اصلاح کرو، الدعوۃ کی مسجد میں پروگرام کرنا، رحمانی 2:08:34

جمعیت کے اندر رہ کر اصلاح کرنا ناممکن ہے، اقرار رحمانی 2:10:33

میں تمام اہلحدیث جماعتوں کو برحق سمجھتا ہوں، رحمانی 2:14:51

غیر دینی سیکولر جماعتوں تک سے گٹھ جوڑ 2:15:26

توحید سب سے پہلے نہیں، بلکہ الیکشن سب سے پہلے اور اہم ترین دینی کام ہے، انیس الرحمن 2:17:57

دین دہرم کو نہ دیکھو بس پارٹی کو دیکھو، انیس الرحمن 2:37:19

جماعتوں کا اہم ترین مقصد، کھانا پینا 2:37:26

جمعیت پروگرام میں ڈسکو ڈانس 2:38:01

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*