سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام کے لیے میلاد کے دن کو مخصوص کرنا؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Specifying the Milad Day to arrange programs for the Seerah of the Messenger صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم? – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

سوال: فضیلۃ الشیخ سائل کہتا ہے: میں ایک مسجد کا امام ہوں مجھ سے نمازیوں نے درخواست کی ہے کہ میں انہیں آنے والے پیر  جوکہ 12 ربیع الاول ہے کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  پڑھ کر سناؤ؟

جواب: نہیں، انہیں یہ پڑھ کر نہ سنائيں۔ بلکل اس پیر کے دن یہ ہرگز پڑھ کر نہ سنائيں، کیونکہ یہ اس پیر کے دن جو کہ 12 ربیع الاول ہے کی وجہ سے  ہوگا جو کہ ایک بدعت منانے کا دن ہے۔ لہذا انہيں پڑھ کر نہ سنائيں، نہ ان کی اس درخواست کو قبول کریں۔

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: تخصيص يوم المولد النبوي لقراءة سيرة الرسول۔

یوٹیوب

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*