رمضان کے فتاویٰ برائے خواتین

بسم اللہ الرحمن الرحیم

فہرست فتاوی جات

لاعلمی میں ایام حیض میں روزے رکھا کرتی تھی

اگر حائضہ عورت فجر سے پہلے پاک ہوجاتی ہے مگر غسل فجر کے بعد کرتی ہے

روزے میں کھانے کا ذائقہ چکھنا

روزے دار کے لیے چیونگ گم چبانا

کیا روزے کے دوران مہندی لگانا جائز ہے

روزے میں مختلف قسم کے تیل والے کاسمیٹکس استعمال کرنا

روزے میں میک اپ استعمال کرنا

حاملہ عورت کا رمضان میں دن کے وقت خون آجانا

حیض ونفاس سے رمضان میں دن کےوقت پاک ہونے والی عورت کیا کرے

حاملہ عورت کے روزہ رکھنے کے سبب پیٹ میں بچے کا مرجانا

دودھ پلانے والی عورت کو مشقت کی صورت میں روزہ چھوڑ دینے کی اجازت ہے

حاملہ یا دودھ پلانے والی عورت کا بلاعذر روزہ چھوڑنا

رمضان میں مانع حیض گولیاں استعمال کرنا

اپنے پیٹ کے بچے کے اندیشے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

روزے میں غروب آفتاب کے بعد حیض آنا

حاملہ یا حائضہ عورت کا گدلہ یا زردی مائل پانی خارج ہونا

افطاری کی تیاری میں افراط سے کام لینا

ایک رمضان کے قضاء روزے نہ رکھ پائی تھی کہ دوسرا  رمضان آگیا

عورتوں کا رمضان کے چھوڑے گئے روزوں کی قضاء نہ رکھنا

روزوں کی قضاء رکھے بغیر فوت ہوجانا

لڑکی کب بالغ ہوتی ہے کہ اس پر روزے واجب ہوں

عورت کو فرض روزے کی حالت میں جماع پر مجبور کیا گیا

اسقاط حمل اور روزہ

حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت صرف فدیہ دے قضاء رکھنے کی ضرورت نہيں