حدیث و شروحات دروس
دو مسلمان بھائیوں کی باہم عداوت
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں کے اعمال ہر سوموار اور جمعرات کو اللہ کے ہاں پیش کیے جاتے ہیں [مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں]