کافروں کی عیدوں پر مبارکباد دینا – شیخ صالح بن فوزان الفوزان

Congratulating the Disbelievers on their Religious Festivals – Shaykh Saaleh bin Fawzaan al-Fawzaan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

کیا اگر وہ ہمیں عید کی مبارکباد دیں تو ہم بھی انہیں ان کی عید کی مبارکباد دیں گے؟

ہم کہیں گے نہیں! ہمارے لیے جائز نہيں کہ ہم ان کی عیدوں پر انہيں مبارکباد دیں۔ کیونکہ یہ اس کا اقرار کرنا ہوا۔ اس کا اقرار کرنا ہوا جبکہ یہ کفریہ عیدیں ہیں۔ کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ کافروں کو ان کی عیدوں پر مبارکباد دے، نہ ہی ان کی معاونت کرے، نہ انہیں جگہ دے کہ جہاں وہ اپنی عید منا سکیں، نہ انہيں مال عطیہ کرے کہ جس سے وہ اپنی عیدیں مناسکین۔ پس ان کی عیدوں میں نہ ان کی مدد کرے اور نہ انہیں مبارکباد دے، کیونکہ یہ کفریہ عیدیں ہيں۔

ترجمہ: طارق بن علی بروہی

مصدر: حكم تهنئة الكفار بأعيادهم۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*