علم کی مٹھاس اور دنیا کی لذتوں سے بے نیازی – شیخ مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ

:علامہ مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں

یہ بات بہت بعید ہے، بہت بعید ہے کہ ہم افواہوں اور جھوٹی باتوں سے متاثر ہوں۔

 بحمد اللہ! ہم دعوت کے سفر میں وہ کچھ دیکھتے ہیں جو نہ کبھی تصور میں آیا اور نہ ہی خیال میں گزرا، اور اللہ کے فضل سے ہم علم کی ایسی مٹھاس پاتے ہیں جو ہماری تمام تکلیفوں اور مشقتوں کو بھلا دیتی ہے۔

اور بحمد اللہ! علم ہمارے نزدیک دنیا کی سب لذتوں سے زیادہ محبوب ہو چکا ہے۔

Read the tweet.