
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Gatherings of the Noble Qur’an – Shaykh Rabee’ bin Hadi Al-Madkhali
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر: نفحات الهدى والإيمان من مجالس القرآن- المجلس الثاني۔
پہلی مجلس سورۃ البقرۃ آیت 142 تا 252
سورۃ البقرۃ میں اصول ایمان واحکام کا بیان
سوال وجواب:
س: امام طحاوی رحمہ اللہ کے اس قول: “ایمان ایک ہوتا ہے اور اس کے اہل اس کی اصل میں برابر ہوتے ہیں” کا کیا معنی ہے؟
س: سلفی نوجوانوں کے لیے آپ کی کیا نصیحت ہے؟
دوسری مجلس سورۃ البقرۃ آیت 253 تا سورۃ آل عمران آیت 92
آیۃ الکرسی اور اس میں توحید کا بیان
توحید کا ضیاع امت کے ضیاع کا سبب ہے
تیسری مجلس سورۃ آل عمران آیت 93 تا سورۃ النساء آیت 23
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عبادت میں محنت کرنا
اللہ تعالی سے کماحقہ ڈرنا
امت کا تفرقہ: سبب اور علاج
چوتھی مجلس سورۃ النساء آیت 24 تا 148
سورۃ النساء بہت سے احکامات پر مشتمل ہیں جن میں سے تعدد ازواج اور قرابت داروں کے لیے میراث کے مسائل بیان ہوئے ہیں۔ اور اللہ تعالی نے اس میں توحید کا حکم دیا ہے۔
جہاد کی حقیقت اور غرض وغایت
توحید کی اجنبیت اور توحید پرستوں پر کیا واجب ہے
سوال وجواب:
س 1: کیا رمصان کا کفارہ جماع کے ساتھ خاص ہے یا کسی پر طور پر اس ماہ کی حرمت کو پامال کیا گیا ہو تو کفارہ واجب ہے؟
س 2: آپ کا جو کتاب النکت مقدمۃ ابن الصلاح پر تحقیقی کام ہے، کیا اس کی معتمد طباعت وہی ہے جو دارالفرقان والوں نے شائع کی ہے؟
س 3: کیا کسی کو نصیحت کرنے کے لیے جس سے کوئی غلطی یا مخالفت سرزد ہوئی ہو لازم ہے کہ دو یا تین بندے جائیں، اس دلیل کے ساتھ کہ اگر ان میں سے اگر کوئی بات بھول جائے گا تو دوسرا اسے یاد دلا دے گا؟
س 4: مسجد میں نکاح کرنے کا کیا حکم ہے، کیا یہ بدعات میں سے ہے؟
س 5: بدعتی کے بائیکاٹ کرنے کے تعلق سے سوال ہے کہ کیا بائیکاٹ ان کے بڑوں اور سربراہوں کا کیا جائے گا یا پھر ان کے پیروکاروں کا، یا پھر دونوں کا ہی کیا جائے گا؟ ہجر (بائیکاٹ) کرنے کے کیا ضوابط ہے، کیونکہ جب اس کی تطبیق کی جاتی ہے خصوصاً ان پر جو ان کے پیروکار ہيں تو غالباً مشکلات اور فتنے جنم لیتے ہیں؟
پانچویں مجلس سورۃ النساء 148 تا سورۃ المائدۃ 81
شریعت کی آسانی
یہودیوں کے اخلاق اور ان کا مسلمانوں پر مسلط ہونے کے اسباب
تحکیم شریعت اور حاکمیت کے صحیح منعی کا بیان
چھٹی مجلس سورۃ المائدۃ 82 تا سورۃ الانعام 110
وحدت ادیان کے داعیان پر رد
ساتویں مجلس سورۃ الانعام 111 تا سورۃ الاعراف 87
الوصایا العشر (دس وصیتیں)
آٹھویں مجلس سورۃ الاعراف 88 تا سورۃ الانفال 40
جو کچھ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے کر آئے اس کی اتباع کا وجوب
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام ومرتبہ
نویں مجلس سورۃ الانفال 41 تا سورۃ التوبۃ 92
جہاد کے بعض ایمانی اور علمی احکام
دسویں مجلس سورۃ التوبۃ 93 تا سورۃ یونس کے آخر تک
اللہ تعالی کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ان کی پیروی کرنے والوں کی تعریف فرمانا
ان کی بعض صفات
اخلاقِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سورۃ یونس میں توحید ربوبیت کا بیان
گیارہوں مجلس سورۃ ھود تا سورۃ یوسف 52
استقامت کا حکم
ظالموں کی طرف مائل ہونے کی حرمت
بارہویں مجلس سورۃ یوسف 53 تا ابراھیم کے آخر تک
انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اخلاق کے کچھ نمونے
شرک باللہ سے خوف کھانا
مومنین کی بعض اخلاقی صفات
تیرہویں مجلس سورۃ الحجر کی ابتداء سے سورۃ النحل کے آخر تک
رسولوں کو ان کی قوم کی طرف سے اذیت دیا جانا اور ان کا اس پر صبر کرنا
قرآن کریم کی جامع ترین آیت
چودھویں مجلس سورۃ الاسراء کے شروع سے لے کر سورۃ الکھف آیت 72 تک
بعض ان باتوں کا بیان جس پر سورۃ الاسراء اور الکھف مشتمل ہیں
الاسراء والمعراج کا معجزہ
پندرہویں مجلس سورۃ الکھف 83 تا سورۃ طہ کے آخر تک
بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ مریم مشتمل ہے
بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ طہ مشتمل ہے
سولہویں مجلس سورۃ الانبیاء کے شروع سے سورۃ الحج کے آخر تک
بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ الانبیاء مشتمل ہے
بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ الحج مشتمل ہے
اللہ تعالی کے ساتھ شرک کیے جانے کی جہالت ونادانی
مخلوق کا یوم حساب سے غافل ہونا
کفار اور اہل بدعت کا بغیر علم کے جدال کرنا
سترہویں مجلس سورۃ المؤمنون کے شروع سے لے کر سورۃ الفرقان آیت 20 تک
بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ النور مشتمل ہے
فلاح پانے والوں کی صفات
شیخ محمد بن عبدالوہاب الوصابی رحمہ اللہ کی مختصر تعلیق
اٹھارہویں مجلس سورۃ الفرقان 21 تا سورۃ النمل آیت 58
شیخ محمد الوصابی رحمہ اللہ کا درس
بروز قیامت اللہ تعالی کی مومنین کے لیے رحمت اور کافروں کے لیے دھمکی
شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کی مختصر تعلیق
انیسویں مجلس سورۃ النمل کے شروع سے سورۃ القصص کے آخر تک
شیخ محمد الوصابی رحمہ اللہ کا درس
اللہ تعالی کی شکرگزاری
شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کی مختصر تعلیق
سوال وجواب:
سوال 1: کیا رمضان اور عید کے لیے ماہر فلکیات کے حساب پر چلنا چاہیے، یا جو کچھ حدیث میں بیان ہوا ہے اس پر؟
سوال 2: کیا مدینہ سے واپسی پر عمرہ کیا جاسکتا ہے؟
سوال 3: ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم؟
بیسویں مجلس سورۃ العنکبوت کے شروع سے سورۃ الاحزاب آیت 30 تک
بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ العنکبوت، الروم، لقمان، السجدۃ اور الاحزاب مشتمل ہیں
شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کی مختصر تعلیق
اکیسویں مجلس سورۃ الاحزاب آیت 31 سے سورۃ یس آیت 27 تک
بعض ان باتوں کا بیان جن پر سورۃ الاحزاب، سباء، فاطر اور یس مشتمل ہیں۔
شرک باللہ کا بطلان
ذکر الہی کا حکم اور اس کی فضیلت پر کچھ احادیث کا بیان
بائیسویں مجلس سورۃ یس آیت 28 سے سورۃ ص آیت 41 تک
شیخ محمد الوصابی رحمہ اللہ کا درس:
اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا، اور مال پر اترانے اور اس سے فریب کھانے کی ممانعت۔
تیئسویں مجلس سورۃ ص آیت 17 سے سورۃ غافر کے آخر تک
سورۃ الزمر کا اخلاص کے بیان پر مبنی ہونا
توبہ کی طرف دعوت
شرک باللہ کی خطرناکی کا بیان
چوبیسویں مجلس سورۃ فصلت کے شروع سے لے کر سورۃ الدخان کے آخر تک
تمام انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی ایک ہی ملت تھی
قیامت کے دن کوئی یاری دوستی باقی نہیں رہے گی سوائے متقی لوگوں کے
پچیسویں مجلس سورۃ الجاثیۃ کے شروع سے لے کر سورۃ الحجرات کے آخر تک
بعض ان باتوں کا بین جن پر سورۃ الجاثیۃ، الزخرف، الاحقاف، محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سورۃ الفتح والحجرات مشتمل ہيں
اللہ تعالی کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان وتعریف بیان کرنا، اور روافض کا ان پر طعن کرنا اور اس سے ان کی کیا غرض وغایت ہے کا بیان۔
اخوان المسلمین کے منہج کی حقیقت
چھبیسویں مجلس سورۃ ق کے شروع سے لے کر سورۃ الواقعۃ کے آخر تک
قیامت کے دن لوگوں کی اقسام
ستائیسویں مجلس سورۃ الحدید کے شروع سے لے کر سورۃ التغابن کے آخر تک
صحابہ اطھار رضی اللہ عنہم کا مقام ومرتبہ
الولاء والبراء
اٹھائیسویں مجلس سورۃ الطلاق کے شروع سے لے کر سورۃ القیامۃ کے آخر تک
تدبر قرآن کی دعوت
قیامت کے دن کافروں کا انجام