
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سنت کے مطابق نماز ہونا صحیح جہاد ہونے کی دلیل نہیں شیخ عبداللہ ناصر رحمانی 4:31
مدرسہ حفصہ اور لال مسجد دہشتگردی کی کھلی دھمکی 8:37
اہلحدیثوں کی نجی جہادی تنظیمیں جماعۃ الدعوۃ، لشکر طیبہ، تحریک المجاہدین وغیرہ 14:14
داعش اور القاعدہ کا بھی سلفی ہونے کا دعوی 14:30
حافظ سعید اور حافظ صلاح الدین یوسف کی اسامہ بن لادن خارجی اور ملا عمر دیوبندی کی تعریف کرنا 14:38
عبدالرحمن مکی کی اسامہ بن لادن کی تعریف کرنا 14:59
امیر حمزہ کی اسامہ بن لادن کی تعریف کرنا 15:18
جہادی جماعتوں کے مراکز اور لٹریچر 16:18
جہادی جماعتوں کا پابندی لگنے پر خدمت انسانیت وغیرہ نام بدل کر کام جاری رکھنا 17:33
جہاد کشمیر کی مخالفت میں پیش پیش شاہ برادران طالب الرحمن، طیب الرحمن اور توصیف الرحمن 18:18
جبکہ ایک بھائی ڈاکٹر شفیق الرحمن اس قسم کے جہادی تکفیریوں کے ساتھی ہیں 27:18
نام نہاد اہلحدیث جہادی تنظیموں کی باہمی لڑائیاں جماعۃ الدعوۃ اور تحریک المجاہدین کے اختلافات 27:29
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کا جماعۃ الدعوۃ کا خطبے میں رد کہ یہ مشرکوں بدعتیوں کے ساتھ مل کر جہاد کرتی، مالی بدعنوانی اور جھوٹ گامزن ہے 27:48
شیخ وصی اللہ عباس کا رد حافظ سعید، لشکر طیبہ اور جماعۃ الدعوۃ پر 32:27
جہاد کی شرط توحید، ایمان، صحیح عقیدہ، سنت اور منہج سلف کی پیروی 36:41
امیر حمزہ کا خمینی کے رافضی ملک کی حفاظت کے لیے جہاد اور جان قربان کرنے پر ابھارنا 37:56
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کہتے ہیں بدعقیدہ لوگوں کے ساتھ مل کر جہاد نہیں ہوسکتا 38:34
مسلمان حکومت کی سربراہی میں جہاد کی شرط ماننا تو دور کی بات علامہ اور رحمانی صاحب تو ان کے خلاف بھی خارجیوں کی طرح جہاد کے لیے دعوت دیتے ہیں 39:29
جہاد کے لیے امیر یعنی حکمران کی شرط 42:45
امیر سے مراد مولانا انیس الرحمن اپنے آپ کو لیتے ہیں 44:41
مفتی مبشر احمد ربانی اور توصیف الرحمن راشدی کا صرف داعش کو خارجی قرار دے کر اس کا رد کرنا تاکہ ہماری اپنی پکڑ نہ ہو 46:15
شیخ توصیف الرحمن راشدی کا پاکستان کی حکومت اور حکمران اور اداروں کو سرعام کافر قرار دینا 49:25
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کا حکمران کی شرط کا رد کرتے ہوئے حکمرانوں کو لتاڑنا 54:28
سنت سے ثابت شدہ جہاد کی شرائط کا مذاق اڑا کر اسے بہانے کہتے ہوئے عبدالسلام بھٹوی کا رد کرنا56:10
جہاد کی شرط طاقت کا ہونا اور عبدالسلام بھٹوی کا مکی دور میں کمزوری اور مدنی دور کی تقسیم پر طنز کرنا 56:22
عبداللہ ناصر رحمانی کا طاقت کی شرط بیان کرنے والوں کو بےغیرت کہہ کر رد کرنا1:02:10
جہاد کے لیے والدین کا شرط اور حافظ سعید کا تفسیر قرآن لکھ کر اس کا رد کرنا 1:03:26
مولانا عبدالمنان نورپوری تو فرماتے ہیں کہ کشمیر جہاد میں جان بحق ہونے والے کو شہید کہہ سکتے ہيں، ان خارجی پرائیوٹ جہادی گروہوں سے تعاون کرنے کا کہتے ہیں،اور ان کا کہنا ہے کہ حزبی گمراہ جماعتوں میں شامل ہوئے بغیر ان سے پھر بھی تعاون کرنا چاہیے ناکہ ان کے باطل کا رد کرکے ان کا بائیکاٹ،تکفیری خارجی پرائیوٹ جہادی تنظیموں کے جہاد کو فرض عین کہتے ہيں اور تمام مسلمانوں پر فرض عین کہہ کر خود تعین کرکے نکل جانے کا حکم دیتے ہیں۔ کیونکہ تکفیریوں کی طرح مسلمانوں کے امیر و خلیفہ کے مفقود ہونے کے قائل ہیں۔ 1:04:04
اور کہتے ہیں جہاد کی کوئی شرط نہیں۔1:05:35
ان کے فتاوی میں خودکش فدائی حملوں کو بھی جائز کہا گیا ہے۔ 1:05:51
مولانا عبدالمنان تو بدعقیدہ دیوبندی بریلویوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنے پر ابھارتے ہیں، بلکہ جن کے پاس خالص توحید و سنت نہیں ہےکہتے ہیں ان کے ساتھ توحید و سنت کا کام بھی کیا جاسکتا ہے۔1:06:23
مولانا رفیق طاہر کہتے ہیں اکیلا بندہ بھی جہاد کے لیے نکلے اور شیخ ابن عثیمین کا اس پر رد کرتے ہیں۔ 1:06:43
اور کہتے ہیں کہ کافروں سے کوئی سرحدی معاہدہ نہیں۔ 1:07:10
کافروں سے کیے گئے معاہدوں کی پابندی کرنا۔ 1:07:19
جامعہ ابی بکر کراچی اور جماعت المجاہدین ۔ 1:08:38
کافروں کی عہدشکنی یا زیادتی کی صورت میں جماعتوں اور شخصیات کا خود ہی اعلان کردینا کہ معاہدہ ختم ہے۔ 1:08:54
اکیلے جہاد گوریلا کارروائی کی دلیل ابو بصیر رضی اللہ عنہ کے واقعے کو بنانا۔ 1:12:35
جہادی جماعتوں کے جہادی ٹریننگ کے معسکرات بنانا۔1:13:55
توصیف الرحمن کے تضادات ایک طرف عبداللہ ناصر رحمانی کو سلفیت کا معیار قرار دینا، دوسری طرف یہی شیخ وطن کی جنگ کو شرعی جنگ قرار دیتےہیں اور مخالفین کو بے غیرت، جبکہ توصیف الرحمن جہاد کشمیر کو وطن کی جنگ اور فراڈ قرار دیتے ہیں۔ 1:15:28
عبداللہ ناصر رحمانی کے تضادات کہ جماعۃ الدعوۃ کو سلفی منہج سے منحرف بدعتیوں بدعقیدہ لوگوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنے والی قرار دیتے رہے اور دوسری طرف اس غلط منہج کے دلائل دینے والے عبدالسلام بھٹوی کی ان علمی کارناموں کی تعریف کررہے ہیں جو ان کے مطابق گمراہی پھیلا کر گئے۔1:19:08
Be the first to comment